جیلی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھلوں کے رس میں چینی ملا کر تیار کی ہوئی تاربند چاشنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھلوں کے رس میں چینی ملا کر تیار کی ہوئی تاربند چاشنی۔